حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی الیکشن کمیشن کے کمشنر رما کانت ریڈی
نے آج کہا کہ 30 مارچ کو ریاست بھر میں بلدی انتخابات منعقد ہونگے۔بدھ بھون
میں منعقدہ ایک میڈیا کانفرنس کو
انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایک
انتخابات صرف ایک دن ہی منعقد ہنوگے۔انہوں نے کہا کہ 10منسپل کارپوریشن
‘اور 146منسپالٹیز زیر انتخاب رہینگے۔انہوں نے کہا کہ 2اپریل کو نتائج کا
اعلان کیا جائیگا۔